: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو قابل اعتبار رہنما بتایا ہے۔مسٹر آبے نے کل مسٹر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد انہیں قابل
اعتبار بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ قابل یقین تعلقات قائم کئے جاسکتے ہیں۔نتخابی تشہیر کے وقت مسٹر ٹرمپ کی تقریروں کے سلسلے میں وضاحت جاننے کےلئے انہوں نے یہ ملاقات کی۔